9 اگست، 2009، 11:46 AM

امریکہ

امریکہ میں چھوٹا طیارہ اور ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 9 افراد ہلاک

امریکہ میں چھوٹا طیارہ اور ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 9 افراد ہلاک

امریکہ میں ایک چھوٹا طیارہ اور ہیلی کاپٹر ٹکرانے کے نتیجے میں پانچ اطالوی سیاحوں سمیت 9افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نےایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  امریکہ میں ایک چھوٹا طیارہ اور ہیلی کاپٹر ٹکرانے کے نتیجے میں 5 اطالوی سیاحوں سمیت 9افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ حادثہ دریائے ہڈسن ميں ہوا۔ اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں پائلٹ اور 5 اطالوی سیاح سوار تھے۔جبکہ چھوٹے طیارے میں ایک بچے سمیت 3 افراد سوارتھے۔جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔اور 2 لاشوں کو نکال لیا گیا ہے جبکہ باقی افراد کی لاشوں کی تلاش جاری ہے ۔

 

News ID 926393

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha